Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شاہ رخ کیساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت حد سے گزرجانے کا خوف تھا: ماہرہ

By adminاپریل 28, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2016 میں بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ’رئیس‘ کی شوٹنگ کے وقت رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت ڈر گئی تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ وہ اپنی حدود نہ پار کر جائیں۔
یاد رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کو تاخیر سے جنوری 2017 میں ریلیز کیا گیا تھا، مذکورہ فلم ماہرہ خان کی پہلی اور اب تک کی آخری بالی ووڈ فلم ہے۔
فلم میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی بیوی کا کردار ادا کیا تھا اور دونوں کے درمیان فلم میں متعدد رومانوی مناظر شامل ہیں جب کہ ان پر فلمائے گئے گانوں میں بھی انہیں رومانس کرتے دکھایا گیا تھا۔
شاہ رخ خان کے ساتھ بولڈ اور رومانوی مناظر شوٹ کروانے پر ماہرہ خان کو اس وقت ملک میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔
تاہم اب انہوں نے فلم کی ریلیز کے 6 سال بعد انکشاف کیا ہے کہ وہ شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت خوف زدہ تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ وہ کہیں رومانوی مناظر شوٹ کرواتے کرواتے اپنی حدود نہ پار کر جائیں۔
ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ’رئیس‘ کی شوٹنگ کا وقت یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فلم کے گانے ’ظالما‘ میں انہیں اور شاہ رخ خان کو متعدد بار ایک دوسرے کے ساتھ ناک ٹکراکر رومانوی مناظر شوٹ کروانے تھے مگر انہیں ایسے مناظر پر اعتراض تھا۔
انہوں نے بتایا کہ دراصل وہ ایسے مناظر شوٹ کروانے کے لیے خوف زدہ تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ شوٹ کے دوران دونوں اپنی حدود پار نہ کر جائیں۔
ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے شاہ رخ خان کے ساتھ ناک سے ناک ٹکرا کر بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروانے کے انکار پر سیٹ پر موجود سب لوگ ہنس پڑے اور ان کا مذاق اڑایا گیا۔
ان کے مطابق شاہ رخ خان کے بھی بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروانے سے انکار پر ان کا مذاق اڑایا اور انہیں کہا کہ وہ واقعی انہیں بوسہ نہیں دیں گی؟
اداکارہ کا کہنا تھا کہ دراصل انہیں خدشہ تھا کہ کہیں بوس و کنار کے مناظر شوٹ کرواتے کرواتے وہ اور شاہ رخ خان حدود پار نہ کرجائیں اور ان سے کوئی بڑی غلطی نہ ہوجائے اور کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ ان کے انکار کے بعد مناطر کو مختصر اور محدود کیا گیا اور ان کے گانے ’ظالما‘ کو دیکھا جائے تو شاہ رخ خان اور ان کے درمیان انتہائی کم اور مختصر دورانیے کے ناک سے ناک ٹکرانے کے بوس و کنار کے مناظر ہوں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.