تازہ تر ین
خاص خبریں

تحریک انصاف کے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علمدار عباس قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علمدارعباس قریشی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ چیئرمین پیپلز.

مردم شماری پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ناانصافی ہورہی ہے: ایم کیو ایم پاکستان

کراچی:(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری میں کراچی کے ساتھ سازش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نا انصافی ہو رہی ہے۔ کنوینر خالد.

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفیر کی مدت ملازمت کو سراہتے ہوئے انہیں الوداع کہا اور مستقبل کی.

وزیراعظم شہبازشریف کی گندم ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سرکاری سطح پر گندم کی خریداری پر جائزہ اجلاس ہوا، وزیراعظم نے گندم ذخیرہ اندوزوں.

کراچی: جماعت اسلامی کا مردم شماری کے معاملے پر احتجاج کا اعلان

کراچی:(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی سندھ نے مردم شماری کے معاملے شاہراہ فیصل پر بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مردم شماری سے متعلق مطالبات حکومت کے.

دل خوش ہو گیا! ویل ڈن بوائز

کراچی :(ویب ڈیسک) سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی شاندار فتح پر کھلاڑیوں کو سراہے بغیر نہ رہ سکے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی.

پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات یاسمین لاری برطانوی شاہی ایوارڈ کیلئے منتخب

کراچی :(ویب ڈیسک) رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس نے پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات پروفیسر یاسمین لاری کو ماحول دوست زیروکاربن، خود سے تعمیرکردہ گھروں کی تعمیر پر 2023 کے رائل (شاہی) گولڈ میڈل ایوارڈ کے لیے منتخب.

حکومت پنجاب کا شاہد خاقان عباسی سے معافی کا مطالبہ

لاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے الزام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے.

فخر کا ایک اور اعزاز، ون ڈے میں سنچریز کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے چوتھے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی :(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناصرف ایک روزہ میچز میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا بلکہ سنچریز کا بھی.

محکمہ موسمیات کی کراچی والوں کیلئے خوشخبری

کراچی :(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اور کل سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے مطلع ابر آلود.

راولپنڈی اسٹیڈیم میں 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی :(ویب ڈیسک) راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا 19 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ.

آنے والے دنوں میں ملک بھر میں مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی 38 فیصد تک بڑھ سکتی ہے جبکہ مہنگائی کا طوفان ملک کا سابقہ بلند ترین ریکارڈ بھی توڑ سکتا ہے۔ مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی مہنگائی کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv