تازہ تر ین

اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کوگرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت سے آج ہونے والا مذاکرات کا دور تب تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک گرفتار کارکنان کو رہا نہ کردیا جائے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کارکنان کی گرفتاری کے معاملے پر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ٹوئٹر پرایک بیان میں کہا ہے کہ آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سے بےگناہ شہریوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سے آج ہونے والا مذاکرات کا دور تب تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک ان بےگناہ لوگوں کو چھوڑا نہ جائے ۔
آج پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ آج کا حکومت سے مذاکرات کا سیشن اس وقت تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک ان بے گناہ لوگوں کو حراست سے چھوڑا نہ جائے.



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv