تازہ تر ین
خاص خبریں

بھارت ہمارے بلوچ بھائیوں کو گمراہ کر رہا ہے

جعفر آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے بلوچ بھائیوں کو گمراہ کر رہا ہے اور ہمارے نا سمجھ دوستوں نے پہاڑوں پر جا کر اپنا ہی نقصان کیا۔بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں تقریب.

وردی بد ل گئی کرتوت نہ بدلے

لاہور (نادر چوہدری سے )پنجاب پولیس کی وردی بدل گئی مگر کرتوت نہ بدلی ، کبھی بچے کے سامنے والد پر تشدد تو کبھی والد کے سامنے بیٹے پر ، فیکٹری ایریا کے علاقہ میں پولیس ہلکار نے موٹر سائیکل.

سانحہ بیدیاں کی جائے وقوعہ سے ملنے والی موٹرسائیکل بارے اہم نکشاف

لاہور (کرائم رپورٹر) سانحہ بیدیاں روڈ میں جائے وقوعہ سے ملنے والی موٹر سائیکل کا ریکارڈ ایکسائز سے طلب کر لیا جبکہ خودکش حملہ آور کی اُنگلیاں فرانزک لیب سے نادرا آفس بھجوادی گئیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ بیدیاں روڈ.

راہیں جُدا جُدا ….عمران خان کو ایک اور جھٹکا

چکوال (خصوصی رپورٹ) چکوال کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کر دیا، عمران خان کی پی پی قیادت پر تنقید اتحاد ٹوٹنے کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق چکوال کے ضمنی انتخابات میں پی.

سابق وزیر اعلیٰ سندھ کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف.

حیران تو ہونگے مگر یہ سچ ہے ،گورنر سندھ راحیل شریف بارے کیا کچھ کہہ گئے

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے.

پاک فضائیہ کے طیارے کی پشاور میں کریش لینڈنگ

پشاور(ویب ڈیسک) درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کریشن لینڈنگ کی تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ درہ آدم خیل کے.

دہشتگردی کے خلاف جنگ وزیر اعظم کا ایک اور دبنگ بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے مضبوط سٹریٹجک شراکت دار ہیں،سی پیک منصوبے علاقائی روابط کے فروغ کی علامت ہے،سی پیک سے علاقائی تجارت میں اضافہ ہوگا اور خطے کے.

واشنگٹن کے قریب ایف 16طیارہ تباہ

واشنگٹن۔ 06 اپریل (ویب ڈیسک) امریکی حکام نے میری لینڈ کے نیشنل پورٹ کے قریب ایک ایف۔ 16گر کر تباہ ہونے کے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ گذشتہ روز پیش آیا تاہم طیارے.

بلال سعید نے گلوکاری چھوڑنے کی تردید کردی

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار بلال سعید نے اپنے گلوکاری چھوڑنے کے اعلان کو اپریل فول قرار دے دیا۔ انہوں نے دو دن قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں کے لئے پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں.

سیکورٹی فورسز کی کارروائی، افغانی پیر 7 ساتھیوں سمیت گرفتار

کوئٹہ (ویب ڈیسک )کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سیکورٹی فورسز نے ایک دربار پر چھاپہ مار کر افغانی پیر کو سات ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور پاکستانی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ سیکورٹی اداروں.

ایک اور بڑے ملک نے سی پیک میں شمولیت کا اظہار کر دیا

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ نے سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ۔ لندن میں ایک کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیرمملکت برائے انٹرنیشنل ٹریڈ کریگ ہینڈز نے کہا کہ برطانیہ سی پیک منصوبے کا اہم پارٹنر ثابت.

مصباح نے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی خیر باد کہہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv