تازہ تر ین
خاص خبریں

پانامہ سکینڈل سے ”کچھ اور ہی نکلے گا“, اہم شخصیت کا بیان

لاہور(وقائع نگار) جمعیت علما اسلام(س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ پانامہ سکےنڈل سے کچھ نکلا اور نہ ہی نکلے گا اپوزےشن جماعتوں کودےگر معاملات پر توجہ دےنی چاہےے ‘ افغانستان اور ایران کیساتھ تعلقات کی خرابی کی.

سمیع الحق بارے بڑی خبر, اہم فیصلہ جلد متوقع

لاہور (حسنین اخلاق) مولانا سمیع الحق عملی طور پر سیاست سے بیزار،ہر قسم کی سیاسی سرگرمیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا حامد الحق کی جمعیت علماءاسلام -س کے بطور امیر نامزدگی کا قوی امکان جبکہ یوسف شاہ جنرل سیکرٹری.

ڈاکٹر قدیر کا ذکر اور تصاویر غائب, وجہ جان کر آپ کوبھی دکھ محسوس ہوگا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لےگ (ن) کی ےوم تکبےر کی تقرےب مےں ڈاکٹر عبد القدےر خان کا ذکر اور تصاوےر دونوں غائب رہےں ۔ تفصےلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور مےں ہونےوالے تقرےب کے دوران (ن) لےگی قےادت.

حسین نواز سے 2گھنٹے تفتیش کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازتقریباً سوا 2گھنٹے تک پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سوالوں کی جواب دیتے رہے ‘حسین نوازکو 30مئی تک متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے.

ظالم زمیندار نے محنت کش پر ظلم کی تاریخ رقم کردی

بہاولنگر (تحصیل رپورٹر)جہاں ظلم وہاں خبریںاپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے خبریں کی ٹیم نواحی علاقہ بیروالا پہنچی جہاں انسانیت کی تذلیل کرتے ہوئے بااثر ویڑہ زمیندار نے محنت کش پر اپنے ڈیرہ میں لے جا کر وحشیانہ تشدد کیا۔بااثر افراد.

کوئلہ کڑاہی کے بعد پیش ہے کوئلہ کافی

جکارتہ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مشروبات، چائے اور کافی کو مختلف انداز میں گاہکوں کو پیش کئے جانے کا رواج عام نظر آتا ہے لیکن انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک کافی شاپ میں کافی کو دہکتے ہوئے کوئلے.

آغاز رمضان پر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کی جانب سے مستحق خواتین میں راشن تقسیم

لاہور(وقائع نگار) دنیا میں ہر بھوکے کو کھانا کھلانے اور ضرورت مند کی مدد کا دعویٰ کوئی نہیں کرسکتا، لیکن بطور انسان اور مسلمان جو فرائض ہمارے ذمہ ہیں ان کی ادائیگی ہی معاشرے کو بہتر بنانے کا سبب بنتی.

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

قاہرہ:(ویب ڈیسک) مصر میں عیسائیوں سے بھری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں ڈھائی سو کلومیٹر دور صوبہ المنیا میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv