Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سمیع الحق بارے بڑی خبر, اہم فیصلہ جلد متوقع

By adminمئی 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (حسنین اخلاق) مولانا سمیع الحق عملی طور پر سیاست سے بیزار،ہر قسم کی سیاسی سرگرمیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا حامد الحق کی جمعیت علماءاسلام -س کے بطور امیر نامزدگی کا قوی امکان جبکہ یوسف شاہ جنرل سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ بشیر شاد،عبدالرﺅف فاروقی،عاصم مخدوم سمیت دیگرمرکزی رہنماءبھی اپنے مدارس چلانے میں مصروف ہوگئے۔ کے پی کے اور فاٹا سمیت ملک بھر میں موجود جے یو آئی کا ووٹ اس الیکشن میںصرف مولانا فضل الرحمن ہی کو ملے گا۔ باﺅثوق ذرائع نے خبریں کو بتایا ہے کہ جمعیت علماءاسلام-س کے امیر اور جماعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مہتمم مولانا سمیع الحق پاکستان کی سیاست سے مکمل طور پر بیزار ہوچکے ہیں اور انہوں نے عملی طور پر کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے سے اپنی جماعت کو بھی منع کردیا ہے جس کے بعد وہ آج کل صرف اپنے مدرسے پر دھیان دے رہے ہیں یا کچھ کتب کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا سمیع الحق وزیراعظم پاکستان کی جانب سے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں جے یو آئی کے ساتھ دوغلی پالیسی اپنانے کے بعد ناراض ہوئے جس کے بعد بتدریج وہ سیاست سے بھی دور ہوتے گئے ۔ ان کا ماننا تھا کہ ملک میں امن کی خاطر ہر قسم کا خطرہ مول لینے کے باوجود حکومت کی جانب سے انہیں نہ صرف قصوروار ٹہرایا گیا بلکہ ان کے سیاسی حریفوں کو اس ضمن میں کچھ نہ کرنے کے باوجود نوازا گیا۔جے یو آئی ذرائع کے مطابق جلد ہی نئے امیر کا تقرر متوقع ہے جس کے لیے مولانا حامد الحق کا نام لیا جارہا ہے جبکہ مولانا سمیع الحق کے دست راست مولانا یوسف شاہ بطور قیم جمعیت اپنی ذمہ داری ادا کریں گے جبکہ دوسری جانب جمعیت علماءاسلام-س کے تمام سینئر رہنماﺅں نے تنظیمی سرگرمیاں بالکل چھوڑ دیں ہیں اور جماعت سے لاتعلق ہوکر اپنے اپنے مدارس کے انتظام میں مصروف ہیں جس کے بعد دینی حلقے امید کررہے ہیں کہ ستر کی دہائی کے بعد پہلی بار جمعیت علماءاسلام کا ووٹ تقسیم نہیں ہوگا مگر یہ ووٹ اس دفعہ مولانا فضل الرحمن حاصل کریں گے جنہوں نے اس سلسلے میں ان علاقوں اور حلقوں میں لابنگ بھی شروع کردی ہے کہ مولانا سمیع الحق کی غیرموجودگی میں یہ ووٹ انکی جماعت کو دئیے جائیں۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.