اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازتقریباً سوا 2گھنٹے تک پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کے سوالوں کی جواب دیتے رہے ‘حسین نوازکو 30مئی تک متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق حسین نواز جے آئی ٹی کو دیے گئے بیان سے متعلقہ دستاویزات جمع کرائیں گے۔ جے آئی ٹی کے ارکان کی طرف سے حسین نواز سے نیلسن اور نیسکول کمپنیوں سے متعلق سوالات بھی کئے ۔ حسین نواز سے مے فئیر فلیٹس سے متعلق سوالات بھی کیے گئے۔حسین نواز سے ان کی کمپنیوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری سے متعلق سوالات بھی کیے گئے، ذرائع کے مطابق حسین نواز کے ہمراہ ان کے وکیل سعد ہاشمی تھے اور حسین نوا زکی طرف سے دیے گئے بیانات کے نکات سعد ہاشمی نے درج کیے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

