سکول فیس کے پیسے نہیں تو بھیڑ بکری دے دو ، نیا قانون نافذ
ہرارے (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کی حکومت کا کہنا ہے کہ جن والدین کے پاس اپنے بچوں کے سکول کی فیس دینے کے پیسے نہ ہوں وہ بدلے میں بھیڑ،بکری جیسے مویشی بھی متعلقہ سکولوں کو پیش کر سکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی.