Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ظالم زمیندار نے محنت کش پر ظلم کی تاریخ رقم کردی

By adminمئی 28, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بہاولنگر (تحصیل رپورٹر)جہاں ظلم وہاں خبریںاپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے خبریں کی ٹیم نواحی علاقہ بیروالا پہنچی جہاں انسانیت کی تذلیل کرتے ہوئے بااثر ویڑہ زمیندار نے محنت کش پر اپنے ڈیرہ میں لے جا کر وحشیانہ تشدد کیا۔بااثر افراد تشدد کے بعد پانی مانگنے  پرجانوروں کا پیشاب پلانے کی کوشش کرتے رہے۔محنت کش کی حالت غیر ہونے پر ملزمان سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔روزنامہ خبریں ٹیم کی نشاندہی پر   ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔بااثر زمینداروں کی جانب سے متاثرہ خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں۔مظلوم خاندان کا وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس سے اس انسانیت سوز واقع کا نوٹس لے کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بہاولنگر تھانہ صد ر کے علاقہ بیر والا میں بااثر زمینداروں احمد علی،سعید محمد علی ،کلیم اللہ ،محمد محمد حنیف ،عبدالقادر وغیرہ نے انسانیت کی تذلیل کی انتہا کر دہی۔ادھار کی رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر بااثر زمینداروں نے محنت کش کو اپنے ڈیرہ پر لیجا کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔اور تشدد کی دوران پانی مانگنے پر جانوروں کا پیشاب پلانے کی کوشش کرتے رہے۔علاقہ کے بااثر افراد احمد علی وغیرہ نےغریب  محنت کش شہباز پر انسانیت سوز تشدد کیا حالت غیر ہونے پر بے ہوشی کی حالت میں سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔محنت کش محمد شہباز کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں پر اسکو طبی امداد دی جا رہی سرجن ڈاکٹر عثمان نے خبریں کی ٹیم کو بتایا کہ محنت کش محمد شہباز کا وارڈ میں داخل کر کے علاج کیا جا رہا ہے غریب محنت کش محنت کش کے ورثانے روزنامہ خبریں ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ محمد شہباز اپنے کریانہ کی رقم واپس لینے کے لئے گیا تو بااثر افراد اپنے ڈیرہ پر گئے اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔اب ان بااثر زمینداروں کی جانب سے کاروائی نہ کرنے کے لئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ میں دہشت کی علامت بننے والے بااثر افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.