1۔ بنی گالہ اراضی پہلے لی گئی‘ لندن سے رقم بعد میں آئی‘ زمین کی ادائیگی پہلے کیسے ہوئی؟ 2۔ ثابت کیسے ہوگا کہ راشد کے اکاﺅنٹ میں پیسے کب اور کہاں سے آئے؟ 3۔ راشد خان نے جائیداد کے لئے خود سے رقم نہیں دی تو ادائیگی کے لئے پیسہ کہاں سے آیا؟ 4۔ راشد خان کے اکاﺅنٹ میں آنے والی رقم میں دو جگہ جمائما کا نام ہے‘ باقی رقم کس نے بھیجی؟ 5۔ طلاق کے بعد 95 کنال بنی گالہ اراضی کا جمائما کے نام انتقال کیسے ہوا؟ کاغذات میں زوجہ عمران خان لکھا گیا ایسا کیوں ہوا؟ 6 ۔ چیک سرٹیفکیٹ کے مطابق جمائما کو قرض کی واپسی نیازی سروسز کمپنی نے کی تو یہ کمپنی بے معنی کیسے ہوئی؟ 7۔ جمائما نے لندن سے پہلی رقم جولائی 2002ءمیں بھیجی‘ اس وقت تک 135 کنال زمین کیسے خریدی جاچکی تھی۔ 8۔ جمائما نے جو اضافی رقم لندن سے بھیجی اس کی ادائیگی راشد خان نے عمران خان کو کیسے دی۔ 9۔ جمائما کی طرف سے بھیجی گئی رقم میں مطابقت نہ ہوئی تو اسے عدالت کیا سمجھے؟10۔ آف شور کمپنی کیسے اور کیوں بنائی جاتی ہے۔ 11۔ 9 پاﺅنڈ مالیت کی کمپنی ایک لاکھ 17 ہزار پاﺅنڈ مالیت کا اثاثہ کیسے رکھتی تھی؟ 12۔ کیا پاکستانی قوانین کے مطابق نیازی سروسز ظاہر کرنا ضروری تھی؟ 13۔ 2002ءمیں بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنا ضروری تھے یا نہیں؟ اگر تھے تو کاغذات نامزدگی میں غیرملکی اثاثے کیوں ظاہر نہ کئے گئے؟ 14۔ لندن فلیٹ اپریل 2003ءمیں فروخت ہوا اس کا کرایہ 2004ءتک کیسے وصول کیا گیا؟
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

