تازہ تر ین
خاص خبریں

کر ونا کی ا دویا ت کی تیا ری میں ا ہم پیشر فت،قلمی ڈھا نچہ بن گیا،مر کب کا چو ہو ں پر تجر بہ کا میا ب

واشنگٹن(نیٹ نیوز)محققین نے سارس- کوو 2- کے مرکزی پروٹینس کا ایکسرے کرسٹلوگرافی سٹرکچر تیار کرلیا ہے جو وائرس کی دوا کےلئے سب سے بہترین اہداف میں ایک ہے ، یہ نئی تحقیق سائنس جرنل میں جمعہ کو شائع ہوئی۔یہ تحقیق.

پنجا ب،خیبر پختونخو ا جز وی لا ک ڈا ﺅ ن ،سند ھ کا آج سے مکمل لا ک ڈاﺅ ن کا فیصلہ :ذرا ئع

لاہور‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد‘ مظفرآباد‘ سکھر (نمائندگان خبریں) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو موثر بنانے کیلئے صوبے بھر میں دو روز کے لئے جزوی لاک ڈاﺅن کا.

حکومت کا عالمی بینک کے 4 کروڑ ڈالر کرونا کخیلاف استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے عالمی بینک کے 4کروڑ ڈالرز کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کےلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،فنڈز کو آلات کی.

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف کو فون پاکستانی تعاون کی تعریف افعان مفاہمتی عمل کا شکریہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) امریکی وزیردفاع ڈاکٹر مارک ایسپر نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے افغان امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے تعاون کوسراہا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے چیف.

ملیریا اور گلے کی اینٹی بائیوٹک کھانے سے کرونا کا خاتمہ یقینی فرانسی سائنسدانوں کا دعویٰ

پیرس‘ واشنگٹن‘ اسلام آباد (نیٹ نیو) کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ سیاست وبین الاقوامی مطالعے کے سینئر فیلو مارٹن جیکوئس نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں وبا سے نمٹنے کے لئے چین میں حکومتی صلاحیت کسی بھی مغربی ملک.

بھارت کا جموں کشمیر پر مکمل قبضہ کیلئے نیا پلان 37 مرکزی قوا نین نافذ کرنے کی تیاریاں

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر مکمل قبضے کے سلسلے میں مودی حکومت نے اس علاقے میں 37 مرکزی قوانین کے نفاذ کا حکم دیا ہے۔ وزارت داخلہ امور کے جاری کردہ حکم کو بھارت کے گزٹ.

لاک ڈاون نہ کرنے کا اعلان افراتفری پھیلی تو کرونا سے زیادہ نقصان ہوگا: عمران خان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پوری قوم کو ساتھ دینا ہو گا، ملکی معیشت اور غریب عوام مکمل لاک ڈاﺅن کے متحمل نہیں ہو سکتے، ہمیں چین کی.

عمران خان قرنطینہ سنٹر ڈیرہ غازی خا ن پہنچ گئے،زائیرین سے ملاقات

اسلام آباد‘ڈیرہ غازیخان(نمائندگان خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں سینٹرل کنٹرول روم میں ایران سے آنے والے زائرین کے لئے قرنطینہ میں کئے گئے انتظامات، اور قرنطینہ مرکز میں زائرین سے ان کی خیریت دریافت کرنے کے.

کرونا 2: پاکستانی جاں بحق،304 متاثر پنجاب سندھ کے سیاحتی مقام بند

لاہور‘اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور(نمائندگان خبریں)کرونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ضلع مردان میں ہوئی جہاں 50سالہ سعادت خان انتقال کرگیا۔ جاں بحق شہری مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھا اور چند.

عمران خان کا مطالبہ درست کہ کرونا سے نمٹنے کیلے دنیا ترقی پزیر ممالک کے قرضے معاف کرے: ضیا شاہد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ عوام کو حکومتی اقدامات پر عمل اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv