کشمیرمیں کرفیو بھارتی ریاستی دہشتگردی ،انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورذی ،نائب صدر یورپی پارلیمنٹ
لاہور (خصوصی رپورٹر) یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فیبیو سیمیو کاستالدو نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی طرف سے گورنر ہاﺅس لاہور میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لگایا گیا کرفیو.