افغان سفیر کی یقین دہانی, بڑی کاروائی کا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستا ن میں تعینا ت افغان سفیر ڈاکٹرعمر زاخیل وال نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ٹی ٹی پی سربراہ.