تازہ تر ین
خاص خبریں

بھارتی ہیکرز شیطانیت پر اتر آئے،پاکستان کے حساس ادارو ں تک رسائی کی مذموم کو شش

لاہور (نیٹ نیوز )بھارتی ہیکرز شیطانیت پر اتر آئے،پاکستان کے حساس ادارو ں تک رسائی کی مذموم کو شش کا انکشا ف ۔وفا قی حکو مت کی بھارتی ہیکرزسے متعلق تمام وزارتوں کو ہدا یا ت جا ری ۔محتاط رہنے.

پاکستانی تا ریخ کا نیا سنگ میل،بر اعظم ایشیاء کے پہلے وزیر اعظم عمران خان آج ورلڈ اکنا مک فو رم اجلا س کی صدا رت کرینگے

  اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستانی تا ریخ کا نیا سنگ میل،بر اعظم ایشیاءکے پہلے وزیر اعظم عمران خان آج ورلڈ اکنا مک فو رم اجلا س کی صدا رت کرینگے۔ ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین اجلاس آج طلب کر.

گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کا کورونا وائرس سے انتقال

    لاہور (ویب ڈیسک)سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے.

لاہور، بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والا سفا ک درندہ گرفتار،سنسنی خیز انکشافات کردیئے

  لاہور:(ویب ڈیسک) نواب ٹاو¿ن میں 10 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا جب کہ ملزم اس سے قبل بھی 2 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت.

آ ن لا ئن ٹکٹس بک کروا لیں ،ٹرینیں چلنا شروع

  لا ہو ر (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث بند ریلوے آپریشن کا دو ماہ بعد دوبارہ سے آغاز ہو گیا ہے اور ملک بھر میں ٹرینیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر.

بھارت سے ادویات منگوائی جارہی ہیں، چیف جسٹس،کارروائی شروع، انکوائری بھی ہورہی ہے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کرونا خطرات پر ماہرین کی ٹیم بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سینٹری ورکرز کو تنخواہیں اور حفاظتی سامان مہیا کرنے کا حکم دےدیا ہے.

چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کا نیشنل کمانڈآپریشن سنٹرکا دورہ،پاکستانی ماہرین کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)میجر جنرل ہوانگ چنگ ڑین کی سربراہی میں دس رکنی چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم کو وبائی امراض کے خلاف پاکستان کی اب تک کی کوششوں ،.

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، پریشان کن اعدادوشمار جاری

کراچی(ویب ڈیسک) بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ ہوگیا۔ کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی۔ یہ صورتحال دنیا کی دوسری بڑی آبادی والے ملک کے لیے بہت بڑا.

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جن میں سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv