تازہ تر ین
بین الاقوامی

ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

بشکیک (خصوصی رپورٹ) وسطی ایشیا کے اسلامی ملک کرغزستان کے صدر الماس بیگ آتم بائیوف کی بیٹی کی ایسی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیاہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق.

سعودی عرب کا غیر ملکیوں کے کام پر ”پابندی “بارے بڑا اعلان

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی حکومت نے شاپنگ مالز میں غیر ملکیوں کے نوکری کرنے پر پابندی عائد کردی۔وزارت محنت و سماجی ترقی کے مطابق یہ فیصلہ سعودی باشندوں کی نوکریوں کے لیے جگہ بنانے کے تحت کیا گیا۔ سعودی حکومت.

سکول فیس کے بدلے مویشی دینے کی اجازت

ہرارے (ویب ڈیسک)زمبابوے کی حکومت نے والدین کو سکول فیس کے پیسے کے بدلے مویشی دینے کی اجازت دیدی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی حکومت کا کہنا.

سابق صدر نے داعش کو امریکہ کا آلہ کارقراردیدیا

کابل/واشنگٹن (ویب ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے شدت پسند گروپ داعش کو مبینہ طور پر امریکہ کا " آلہ کار" قرار دیتے ہوئے، روس کے طالبان کے ساتھ روابط اور عسکریت پسند گروپ کو امن مذاکرات میں شامل.

چین ، بھارت سرحد پر متنازع علاقوں کے نام تبدیل

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر متنازع علاقوں کے نام تبدیل کر دیے،گذشتہ روز کیا گیا یہ اعلان بظاہر تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما کے ان علاقوں میں دورہ کرنے ردِعمل میں کیا گیا ہے۔رواں ماہ 81.

امریکہ کی مسلمان دشمنی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مسجد پر حملہ کرکے نمازیوں کو نشانہ بناڈالا

واشنگٹن/ دمشق (ویب ڈیسک ) امریکہ نے مسلمان دشمنی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور شام میں مسجد پر حملہ کرکے سینکڑوں نمازیوں کو نشانہ بناڈالا جس کا انکشاف ہومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں ہوا۔ہیومن رائٹس واچ کی.

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کا فیصلہ سُنا دیا ….مودی کے ہوش اُڑ گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے اِلہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بابری مسجد کیس میں سابق وزیر داخلہ ایل کے ایڈوانی سمیت بی جے پی کے رہنماﺅں کیخلاف سازش کرنے کے الزامات پر مقدمہ چلانے کا حکم.

” فیس بک “ کا مشال خان کیلئے بڑا اعزاز

نیویارک (نیٹ نیوز) محض الزام کی بنیاد پر بے دردی سے کیے گئے قتل پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔فیس نے پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے.

بھارت کے سر پر بربریت کا بھوت سوار ، 3 طلباءکی حالت تشویشناک

سرینگر(نیوزایجنسیاں)مقبوضہ کشمیرمیں پیلٹ گن ،آنسو گیس اور پاواشیل جیسے مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے ذریعے کشمیریوںکے جذبہ حریت کو کمزور کرنے میں ناکامی کے بعد وادی میں جاری احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے اب پلاسٹنگ گولیوں کا استعمال کیا جائے.

بیٹے نے ماں کی زندگی بچالی

بیونس آئرس (خصوصی رپورٹ) دنیا میں کئی ایسے انہوکے واقعات اور معجزات رونما ہو چکے ہیں جس سے ”ماںاور بچے “کی فطری لازوال محبت اور بے مثل رشتے پر سائنس کو نہ چاہتے ہوئے بھی یقین کرنا پڑا ہے ،.

400ڈالر ٹپ …. قرض بھی ادا کر دیا

ہوائی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے ایک رحمدل جوڑے نے ریسٹورنٹ پر کام کرنیوالی امریکی طالبہ کو نہ صرف 400 ڈالر ٹپ دی بلکہ اس پر چڑھا ہوا 10 ہزار ڈالر کا قرض بھی ادا کردیا۔22 سالہ طالبہ ہوائی کے ایک.

مندر سے گائے کے بچھڑے کا سربرآمد ۔۔۔ حالات کشیدہ

الہ آباد (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں واقعہ ایک مندر سے گائے کے بچھڑے کا سر ملنے کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی۔جبکہ ہندو انتہا پسندوں نے اس واقعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے بھی شروع کر دیئے ہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv