تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات مقبولیت حاصل کرنے لگے

  لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے.

خزانے سے متعلق خواب نے 71 سالہ شہری کی جان لے لی

میناس جیرائس: کچن کے نیچے دفن شدہ خزانے کے بارے میں خواب دیکھنے والا برازیلین شہری اپنے ہی ہاتھوں کھودے گئے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی میونسپلٹی اپاٹینگا سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ.

مصر میں ساڑھے 4 ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

مصر میں ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا گیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ساڑھے 4 ہزار سال پرانا ہے۔ مصر اور جاپان کے ماہرین آثار قدیمہ نے سقارہ کے علاقے میں اس مقبرے.

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز.

بڑھاپے کی رفتار سست کرنے والا پروٹین دریافت

اوساکا: سائنس دانوں نے ایک پروٹین دریافت کیا ہے کہ جو جسم میں زومبی خلیوں کی تشکیل کو روکتے ہوئے بڑھاپے کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے کچھ خلیے اپنی معیاد سے زیادہ زندہ.

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے.

سمندرمیں زندگی گزارنے کیلیے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد فروخت کردی

فلوریڈا: امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے نے دنیا بھر میں پھرنے والے کروز میں زندگی گزارنے کے لیے اپنی تمام جائیداد فروخت کردی۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے جان (76 سالہ) اور میلوڈی ہینیسی (64 سالہ) نے کروز.

سیاہ رنگ کا نایاب اور میٹھا ترین سیب

نینگچی، تبت: ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سُرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اُگتے ہیں۔ ویسے تو اس سیب کا رنگ.

کرسمس پر سجاوٹ کیلئے لائے گئے درخت سے اُلو برآمد

کینٹکی: امریکا میں ایک فیملی جب کرسمس کے موقع پر سجاوٹ کیلئے مخصوص آرائشی درخت خرید کر گھر لائی تو اس میں ایک اُلو کا بچہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار زوروشور سے منایا.

240 واٹ چارجنگ سے مچھر کاٹے کے علاج تک: یو ایس بی سی نے 2023 پر گہرا نقش چھوڑا

ہنگامہ خیزیوں سے بھرپور 2023 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، اس سال جہاں دنیا بھر میں کئی بڑے واقعات رونما ہوئے، وہیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی کئی کرشمے ہوئے۔ لیکن ان تمام بڑی بڑی کامیابیوں کے بیچ چھوٹی.

امریکا میں 48 سال بے گناہ قید کے بعد71 سالہ شخص رہا

 واشنگٹن: امریکی ریاست اوکلاہوما میں گلین سیمنز نامی قیدی کو بے گناہی ثابت ہونے پر 48 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ شہری نے گلین سیمنز نے جیل میں مجموعی طور پر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv