Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟
  • چاند کو تسخیر کرنے والے خلا نورد خلا میں ٹوائلٹ کے مسئلے سے دوچار ہو گئے
  • ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
  • امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کے لیے آئے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستانی کھانے بھا گئے
  • انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

غلط کلک نے خاتون کو لاکھوں ڈالر کا مالک بنا دیا

By saqibاپریل 2, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی ریاست مشی گن میں ایک خاتون نے آن لائن لاٹری ٹکٹ خریدتے وقت محض ایک غلط کلک کے باعث 2 لاکھ 51 ہزار 738 ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اوکلینڈ کاؤنٹی کی رہائشی 57 سالہ خاتون نے بتایا کہ وہ مشی گن لاٹری کی ویب سائٹ پر 13 مارچ کے فینٹیسی 5 ڈرا کے لیے اپنی پسند کے نمبرز کا انتخاب کر رہی تھیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ مجھ سے غلطی سے 47 کی جگہ 39 پر کلک ہو گیا، لیکن میں نے اسے تبدیل نہیں کیا کیونکہ میری والدہ کہا کرتی تھیں کہ کوئی بھی چیز اتفاقیہ نہیں ہوتی اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی پس منظر ہوتا ہے۔

خاتون کو لاٹری کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ انہوں نے تمام پانچ نمبرز یعنی 08-10-11-22-39 درست انداز میں ملاتے ہوئے 251,738 ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا ہے۔

500 ارب کی تاریخی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب کون؟

خاتون نے بتایا کہ جب انہوں نے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو کر جیت کی رقم دیکھی تو انہیں یقین ہی نہیں آیا۔

خاتون نے کہا کہ ابھی کوئی بڑا منصوبہ نہیں، خدا نے اچھی زندگی دی ہے، اس لیے رقم کو سیونگ اکاؤنٹ میں رکھ کر آگے کچھ سوچوں گی۔

saqib

Keep Reading

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.