Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے امریکا کی حکومت تبدیل کرنے کی سازش کے نتیجے میں اقتدار میں آنے والی امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے خود کو 1100 ارب روپے کا این آر او 2…

Read More

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔ 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی یہ ٹیلی اسکوپ زمین سے 12 لاکھ کلومیٹر دور مدار میں کائنات کے ابتدائی وقتوں کا معائنہ کرنے کے لیے موجود ہے۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن کے مطابق اس سے قبل انسانیت نے اس سے آگے نہیں دیکھا اور ماہرین صرف یہ سمجھنا شروع کر رہے ہیں کہ یہ ٹیلی اسکوپ کیا کرسکتی ہے اور کیا…

Read More

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا گیا۔ اس بار پٹرول کی قیمتوں میں 12 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم یعنی 257 پاکستانی روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 4.76 درہم یعنی پاکستانی 265 روپے ہو گئی۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب مارات میں 4 ماہ کے دوران پٹرولیم…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ تین ماہ کا بحران ہم نے تین سیشنز میں حل کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حکومتی بنچز اپوزیشن کا احترام کریں۔ قومی اسمبلی میں بھی اپوزیشن نہ ہونے سے بہت نقصان ہوا ہے۔ عدالتی فیصلے پر پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز نے اتفاق کر لیا۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو دو آپشن دیے تھے کہ دن میں دوبارہ انتخاب…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ انگلیںڈ کے خلاف سیریز کے لیے جسپریت بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ریشبھ پنت کو نائب کپتان ہوں گے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم کے مستقل کپتان روہت شرما کورونا میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ کل سے ایجبسٹن میں شروع ہو رہا ہے۔ سیریز میں بھارت…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز کے بعد ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ خواتین کی سلیکشن کمیٹی کی چیئر اسماویہ اقبال نے بتایا کہ ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 میں 20 کرکٹرز کو شامل کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو پہلی بار کنٹریکٹ حصہ بنادیا گیا۔ انہوں نے کہا ندا ڈار، بسمہ معروف اور عالیہ ریاض سمیت 7 کھلاڑیوں کو کٹیگری اے میں ترقی دی گئی ہے جبکہ کٹیگری بی میں انعم امین، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، نشرہ سندھو اور عمیمہ سہیل شامل ہیں۔ کٹیگری سی میں عائشہ نسیم، منیبہ علی، جویریہ خان، سدرہ امین…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بھارت کی معروف اداکارہ و سابق مس ورلڈ سشمیتا نے انکشاف کیا کہ رینی کو گود لینے کے بعد ان کی زندگی میں کوئی ایسا آدمی نہیں آیا جو یہ نہ جانتا ہو کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ…

Read More

نیویارک: (ویب ڈیسک)معروف امریکی گلوکارآر کیلی کو بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیاد تی کے الزامات ثابت ہونے پر 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی گلوکار آر کیلی کو گزشتہ سال ستمبر میں دو دہائیوں سے خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دیا گیا تھا۔ جس کے بعد امریکی عدالت نے گلوکار پر لگے الزامات ثابت ہونے پر انہیں 30 سال قید کی سزا سنا دی ہے تاہم آر کیلی کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ عدالتی فیصلے کے خلاف…

Read More

نیویارک: (ویب ڈیسک) معروف امریکی اداکار جانی ڈیپ نے ڈزنی کی جانب سے پیش کردہ ملٹی ملین ڈالر کے معاہدے کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔ تاہم اداکار نے ایسا کیوں کیا انہوں نے اس کی وجہ بھی بتا دی ہےغیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جانی ڈیپ نے کہا کہ جب ان کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے ان پر گھریلو تشدد اور بدسلوکی کے الزامات لگائے گئے تو کمپنی نے کیپٹن جیک اسپیرو کے کردار کے لیے جانی ڈیپ کو ہٹا کر ان کی جگہ کسی اور اداکار کو کاسٹ کرنے کا ارادہ کرلیا تھا۔ لیکن اب…

Read More

میکسیکو: (ویب ڈیسک) میکسیکو کے ایک چھوٹے سے دیہات کے میئر نے ایک مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی ہے۔ تاہم یہ قدیم رسوم کے تحت علامتی شادی ہے جس کا مقصد دولت، عزت اور رتبے می ضافہ کرنا ہے۔ تاہم علامتی شادی میں کی تقریب رنگا رنگ تھی جس میں لوگوں نے شرکت کی اور موسیقی بھی بجائی گئی۔ لوگ رقص کرتے رہے اور میئر نے مادہ مگرمچھ کو بوسہ بھی دیا۔ سان پیڈرو ہومی لیولا نامی چھوٹے سے قصبے کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے منگل کے روز انہوں نے مادہ مگرمچھ سے شادی ہے۔ تاہم جب انہوں اس…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ وہاں 21 لاکھ سے زائد ایسے درخت ہیں جو نہ صرف بہت قدیم ہیں بلکہ تاریخی اہمیت رکھتے ہیں۔ ماحول اور ثقافتی تحفظ کے حامیوں نے ان درختوں کی اسی طرح حفاظت کی درخواست کی ہے جس طرح جنگلی حیات اور قدیم تاریخی عمارات و آثار کو بچایا جاتا ہے۔ یہ تحقیق جامعہ نوٹنگھم نے کی ہے اور بتایا ہے کہ برطانیہ بھر میں پھیلے 17 لاکھ سے 21 لاکھ تک درخت ایسے ہیں جن میں سے صرف ایک لاکھ سے کچھ زائد ریکارڈ پر ہیں۔ ان کی اکثریت…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں ٹیررفنانسنگ کے معاملے پر سی ٹی ڈی سندھ متحرک، ایف آئی اے اور کسٹم کے کیسز میں ٹیررفنانسنگ کی جانچ پڑتال کرے گا، 7 کیسز پر تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کے دفتر میں انٹر ایجنسی کورڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، سی ٹی حکام کے مطابق ایف آئی اے اور کسٹم سے ٹیرر فنانسنگ کے کیسز مانگ لیے ہیں۔ ایف آئی اے اور کسٹم کے 7 مقدمات میں ممکنہ طور پر ٹیررفنانسنگ کا شک ہے جس پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ کیسز میں حوالہ ہنڈی سمیت دیگر…

Read More

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی وفاقی مواصلاتی کمیشن کے ایک کمشنر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایپل اور گوگل کو چین سے متعلقہ ڈیٹا کی سیکیورٹی کے پیش نظر اپنے ایپ اسٹورز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو ہٹانے کا کہا ہے۔ کمیشن کے کمشنر برینڈن کار نے ٹوئٹر پیغام میں ایپل کے سی ای او ٹِم کُک اور ایلفابیٹ سی ای او سُندر پِچائی کو لکھا گیا ایک خط شیئر کیا۔ خط میں ان رپورٹس کی جانب اشارہ کیا گیا جن میں ٹِک ٹاک کی دونوں کمپنیوں کے ایپ اسٹور کی پالیسیوں کی خلاف ورزیوں کے متعلق…

Read More