تازہ تر ین
قومی خبریں

سیلاب زدگان کیلئے امداد لیکر یو اے ای سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب زدگان کیلئے امداد متحدہ عرب امارات سے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے، یو اے ای سے 2 مزید پروازیں سامان لے کر کراچی پہنچ گئیں۔ دنیا بھر سے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد.

آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ بھی تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ.

میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف.

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، ایم پی اے انجینئر فہیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک اوردھچکا لگ گیا، ایم پی اے انجینئر محمد فہیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور کے حلقہ پی کے 72 سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی.

مریم کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست، جسٹس انوار الحق کی سماعت سے معذرت

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست دو رکنی بینچ کے رکن جسٹس انوار الحق پنوں نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست.

وزیراعلیٰ پنجاب کی اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب مخدوم طارق محمود الحسن نے ملاقات کی، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی بھی اس موقع پر تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ چودھری پرویز.

یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، سربراہ پاک بحریہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کا دن پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، جو پاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv