تازہ تر ین
قومی خبریں

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین خان نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں.

بہاولپور جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بہاولپور جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہاولپور.

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ سڑکوں اور ریلوے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے لیے.

سیلاب:روجھان ریڈار سروسزکو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور : (ویب ڈیسک) سیلابی صورتحال کے پیش نظرروجھان ریڈار سروسزکو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نےروجھان ریڈار سروسزکو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا نوٹم جاری کردیا۔بھارت اور دیگر ممالک.

یہ وقت سیاست کا نہیں، مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، شاہد آفریدی

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں۔ متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے۔ ایئرفورس کی مدد سے بذریعہ جہاز امداد پہنچانے میں آسانی ہوئی ہے۔ بلوچستان میں.

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریلی کے دوران صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست کا دشمن قراردے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے.

سیلاب: مزید 26 اموات، مجموعی تعداد 1290 ہوگئی، متاثرین امداد کے منتظر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیلابی ریلے سب کچھ بہا کر لے گئے، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ہرطرف تباہی کے مناظر نظر آنے لگے، ملک بھر میں 1290 اموات، 5 لاکھ 44 ہزار 376 گھر تباہ ہوگئے،.

سیلاب سے تباہی، سری لنکن صدر کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران سری لنکا کے صدر رانیل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv