تازہ تر ین
بین الاقوامی

طالبان کا اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پر پابندی کا معاملہ، احتجاج کرنے پر خواتین گرفتار

کابل : (ویب ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سےخواتین کی یونیورسٹیوں پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے پر طالبان انتظامیہ نے کئی خواتین کو گرفتار کر لیا۔ کابل میں طالبان حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والی.

ترکیہ کا عوام کو نئے سال کا تحفہ،کم سے کم ماہانہ اجرت میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ کی حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام کو نئے سال کا شاندار تحفہ دیتے ہوئے ملازمین کی کم سے کم ماہانہ اجرت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ ترک صدارتی حکام کے مطابق جنوری 2023 سے.

جنگ کا ذمہ دار روس نہیں، یوکرین کو اب بھی برادر ملک کے طور پر دیکھتے ہیں، پیوٹن

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے، یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں۔ روسی صدر نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب.

بدتمیزی کرنے پرائیرہوسٹس نے مسافرکوکھری کھری سنا دیں

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) دوران پرواز بدتمیزی سے پیش آنے والے مسافر کو خاتون فضائی میزبان نے کھری کھری سنا دیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کی نجی ائیرلائن کی پرواز میں ائیرہوسٹس مسافرکو.

گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

لندن: (ویب ڈیسک) افریقی ملک گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کی صفائی کے دوران سیاہ فام شخص کی پہیوں سے لاش برآمد ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ائیرلائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پرپہنچی.

گیمبیا میں فوجی بغاوت ناکام بنادی گئی، 4 فوجی اہلکار گرفتار

گیمبیا : (ویب ڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ایڈاما بیرو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔.

طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، او آئی سی کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور : (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی پریشان کن فیصلہ قرار ، شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی.

امریکا یوکرین کو ایک کروڑ 85 ارب ڈالرز اضافی امداد فراہم کرے گا: انٹونی بلنکن

امریکا: (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا، یوکرین کو ایک ارب 85 کروڑ ڈالرکی اضافی امداد فراہم کرے گا۔ امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم دے رہا ہے۔ امریکی.

“ان میزائلوں کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں ” پیوٹن کا روسی بحریہ کو نئے ہائپر سونک میزائل دینے کا اعلان

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ کے پاس جنوری کے اوائل میں نئے ہائپرسونک زرکون کروز میزائل ہوں گے، یہ ہتھیار ماسکو نے حالیہ برسوں میں تیار کیے ہیں۔ پیوٹن نے.

سعودی عرب کا طالبان سے خواتین کے تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں.

یوکرینی صدر روسی حملےکے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر امریکا روانہ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی روس کے حملے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر کے دورہ امریکا کے لیے خفیہ انتظامات کیےگئے تھے اور روانگی سے.

شاہ چارلس سوم کو انڈہ مارنے والے نوجوان کو 6 ماہ قید

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر انڈے پھینکنے والے 23 سالہ نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی یارک کے طالب علم پیٹرک تھیلویل پر پُرتشدد برتاؤ اور.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv