تازہ تر ین
بین الاقوامی

انسانی سمگلنگ کی روک تھام، سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ

جدہ: (ویب ڈیسک) سعودی انسانی حقوق کے کمیشن اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہونے والے معاہدے کے دوسرے مرحلے پر دستخط کر لیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی.

صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔ اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’.

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پرحملہ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے چرچ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کے ہجوم نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پورمیں چرچ پر حملہ کردیا۔ ڈنڈا بردار انتہاپسندوں نے چرچ.

سعودی عرب، موسلادھار بارشوں سے سڑکیں زیر آب، ٹریفک کا نطام درہم برہم

ریاض: (ویب ڈیسک) مکہ، مدینہ، جدہ اور دیگر شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور 4انڈر پاس عارضی طور پر بند ہو گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا.

جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم: (ویب ڈیسک) غاصب اسرائیلی فورسز نے جنان شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنان کے گاؤں میں چھاپہ مار.

یورپ سے مذاکرات جاری،اسرائیلی دھمکیوں سے کوئی سروکار نہیں: ایران

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا کہ ایرانی معاملات میں مداخلت کرکے ہم پر دباؤ ڈالنے کا مغربی خیال بالکل غلط ہے،جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کیساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبررساں اداے کی.

2023 میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی کے طوفان سے متاثر ہوگا، سربراہ آئی ایم ایف

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ 2023 میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی سے متاثر ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادار کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے.

تصاویر : دنیا بھر میں سال نو کا جشن

لندن : (ویب ڈیسک) نئی اُمنگوں، خوشیوں اوراُمیدوں کے ساتھ دنیا بھر میں نئے برس کا آغاز ہوگیا ، دنیا کے مختلف ممالک میں رنگ و نور کی برسات میں سال نو کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سب سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv