پاکستان سپر لیگ کے نوجوان کھلاڑی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں دھماکہ دار انٹری
پورٹ آف اسپین(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان پاکستانی کھلاڑی شاداب خان کو کیریبئن پریمیئر لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرن باگونائٹ رائیڈرز نے سائن کرلیا۔18 سالہ آل راو¿نڈر کی خدمات شاہ رخ.



























