کولمبو (اے پی پی) بنگلہ دیش نے آل راﺅنڈر محمود اللہ کو خراب کارکردگی کے باعث سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا ہے۔ ٹیم مینجر خالد محمود نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ محموداللہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔، انہوں نے کہا کہ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں ان کی شرکت کے حوالے ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا، واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی ٹیم کولمبو میں اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیلے گی۔ آل راﺅنڈر محمد اللہ کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میںکارکردگی انتہائی ناقص رہی، وہ پہلی اننگز میں آٹھ اور دوسری اننگز میں صفر پر آﺅٹ ہوئے اور میچ میں کوئی وکٹ بھی حاصل نہ کر سکے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

