ماریہ شراپووا کی ٹینس کورٹ میں واپسی 26 اپریل کو ہوگی
ماسکو(صباح نیوز) روس ٹینس سٹارماریہ شرا پووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ماریہ شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کرینگی۔روسی ٹینس سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ.



























