تازہ تر ین
سپورٹس

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

 کراچی: شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کاغیر معمولی اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کی رکن سیدہ.

خواتین کے حقوق کا بہانہ؛ آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز کھیلنے سے انکار

کرکٹ آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کو حقوق نہ دینے کا بہانہ بناکر افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی بورڈ نے موقف اپنایا ہے کہ طالبان کے دورِ حکومت میں خواتین اور.

پی ایس ایل؛ عماد کی دوران میچ سیگریٹ نوشی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے پلئیر عماد وسیم ایک مرتبہ شائقین کرکٹ کے نشانے پر آگئے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم کو ڈریسنگ میں روم.

تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرز انجرڈ ہوگئے

چٹوگرام: تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرز انجرڈ ہوگئے۔ سری لنکا کیخلاف میچ کے دوسرے اوور میں تسکین احمد کی گیند پر وکٹ کیپر مشفیق الرحیم کا ہاتھ زخمی ہو گیا، سری لنکن اننگز کے 48 ویں اوور.

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت

  کراچی: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب.

پی ایس ایل 9 کا سلطان ملتان بنے گا یا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ چیمپئن بنے گی، فائنل معرکہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا سلطان ملتان بنے گا یا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ چیمپئن بنے گی، فائنل معرکہ آج ہوگا۔ پی ایس ایل 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل.

ہربھجن تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار

ممبئی: بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر ہی اپنی سطحی سوچ کا اظہار کردیا۔ ایک شائق نے ایکس پر ایک ایڈیٹڈ تصویر.

پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹد نے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv