لاہور شہر میں 700 بستروں پر مشتمل ہسپتال ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اہم بات کہہ دی
اسلام آباد (آن لائن) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہت جلد لاہور میں 700بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہو جائےگا جہاں ہر غریب و امیرکا مفت علاج ہو گا۔ ہسپتال میں جدید مشینر ی نصب کی.