کوئی شہری پانی سے مرگیا تو خود کو ذمہ دار تصور کرینگے, عدالت نے خبردار کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کا کوئی شہری گندا پانی پی کر مر گیا تو ہم خود کو ذمے دار تصور کریں گے۔ 100 لوگوں کو بھی گھر بھیجنا پڑا تو سوچیں گے نہیں سندھ میں پانی کی فراہمی کیس.