علیم خان کے بعدیاسمین راشد بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میںشا مل
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد وفاق کیساتھ ساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنانے کی کوشش میں مصروف ہے جبکہ وزارت اعلیٰ کیلئے مختلف نام بھی زیر بحث ہیں.