’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں عمران خان سے متعلق سوال پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ٹی وی شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“میں وزیر اعظم عمران خان سے متعلق سوال پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔وزیر اعظم عمران خان جتنے مقبول پاکستان میں ہیں اتنے ہی.