تازہ تر ین
قومی خبریں

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔.

گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

 گجرات: پنجاب کے علاقے گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں قائم عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے زیر تعمیر سرجیکل وارڈ کی چھت اچانک.

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں ملیر، لانڈھی، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت اطراف کے علاقوں میں  زلزلے کے.

تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز

 کراچی: کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر.

متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے مصطفی کمال کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق.

آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے رواں ہفتے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکی آخری قسط ملنے کا امکان ہے، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالرز کی.

بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا ایجنسیز میں کوئی جواب دہ ہے خود احتسابی کہاں پر ہے جو نظر آئے؟ ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت کے.

پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے۔ نجی چینل کے پروگراممیں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اگر پاک ایران.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv