تازہ تر ین
قومی خبریں

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل اور پرسوں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔.

باجوڑ: سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیو مہم ملتوی

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر باجوڑ کی 3 تحصیلوں میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ ناوگئی، لوئی ماموند اور واڑہ ماموند میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کی گئی ہے۔ منگل کو انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظتی ڈیوٹی پر.

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کلیدی خطاب کیا۔ کانفرنس میں برطانوی.

وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس.

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے

لاہور: حكومت پنجاب نے 49 انتظامی افسران کے تبادلے کردیے جن میں 7 لاہور کے کمشنر سمیت 7 ڈپٹی کمشنر اور دو انتظامی سیکریٹریز بھی شامل ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے چئيرمين پنجاب سروس كميشن، کمشنر لاہور، دو انتظامی.

نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔ وزیر داخلہ نے یہ ہدایت سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کے دورے کے.

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے.

ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

 اسلام آباد: اسلام  ہائیکورٹ کے ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں۔ پشاور ہائیکورٹ نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ جب کوئی جج حلف لیتا ہے تو کسی بھی قسم کا دباؤ.

آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

  کراچی: آئی ایم ایف نے قرض معاہدے کے تحت اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 1.1 ارب ڈالر منتقل کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت.

سعودی عرب میں عالمی رہنماؤں سے باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر پیشرفت ہوئی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم میں عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتوں میں کثیرالجہتی شعبوں میں باہمی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے.

مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادیوں کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عمل درآمد کا حکم دیا اور کابینہ اجلاس میں کینسر کے مریضوں کے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔.

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv