تازہ تر ین
قومی خبریں

آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں غیرقانونی رہائشی غیرملکیوں کا ڈیٹا پہلے سے موجود ہے، آئی جی اسلام آباد غیرقانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف کمر کس لیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات.

لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج کا اعلان، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پاکستان تحریک انصاف نے نماز جمعہ کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جب کہ لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔** پولیس نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر.

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، غزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کرتا ہے.

سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد

کراچی: سپریم کورٹ نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے 600 کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان پر.

وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس میں ملکی داخلی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ وزیر خزانہ دورہ امریکا اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق کابینہ کو.

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، تفتان نوشکی چاغی سمیت دیگر 22اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ تفتان.

لیگل ڈائریکٹر ایف آئی اے کا پشاور ہائی کورٹ رکن اسمبلی کا پاسپورٹ ایجنسی کے کہنے پر بلاک کرنے کا اعتراف

رکن اسمبلی کا پاسپورٹ ایجنسی کے کہنے پر بلاک کیا، ایف آئی اے کا عدالت میں بیان پشاور: ایف آئی اے کے لیگل ڈائریکٹر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ رکن اسمبلی کا پاسپورٹ ایجنسی کے کہنے پر بلاک.

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، غزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کرتا ہے لہٰذا.

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیر صدرات شروع.

سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں سزا اور جزا کے مؤثر نظام کے بغیر اصلاحات ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اپنی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv