تازہ تر ین
قومی خبریں

بھارت نہیں مانے گا تو کیا ہو گا ۔۔۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار مکرم خان نے کہا ہے کہ عیسائیوںکے لئے الگ الگ ملک بن گئے لیکن مسلمانوں کو اپنے ہی ملک میں آزادی میسر نہیں۔ کشمیری عوام نے آزادی کے لئے بے پناہ قربانیاں دیں اوراب بھی دے.

ایک اور پاکستا نی نے ملک کا نام روشن کر دیا0 17ممالک میں پہلا نمبر ۔

لاہور (خصوصی رپورٹ) سی اے کے امتحان میں پاکستانی طالبعلم علی قاسم نے 170 ممالک کے طلبا کوپیچھے چھوڑ کر پاکستان کا سرفخر سے بلند کر دیا۔ ہونہار طالب علم کے اعزازمیں "اپنا مائیکرو فنانس بینک"میں تقریب ہوئی۔تفصیلات کے مطابق.

یو ٹیلٹی ملاز مین کیلئے بری خبر

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) اربوں روپے کے مالی خسارے کے بعد یوٹیلٹی انتظامیہ نے پاکستان بھر سے ہزاروں ملازموں کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے پہلے مرحلے میں ڈیلی ویجرز اور کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کیا جا رہا ہے.

زہریلہ دودھ تیار کرنیوالی فیکٹریوں کے متعلق دل دہلا دینے والے انکشافات۔

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب میں زہریلا دودھ بنانے کی دو ہزارسے زائد چھوٹی بڑی فیکٹریاں جن میں تین سو سے زائد فیکٹریاں معروف قومی و بین الاقوامی برانڈز کے دودھ جعلی طریقوں سے بنا کر فروخت کر رہی ہیں جبکہ.

ایک اور احتجاج کی تیاری ۔

لاہور (وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد اور کستان اتحاد کے رہنما خالد کھوکھر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور کسان تنظیمیں مل کر 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی.

شریف فیملی کے لیے ایک اور مشکل۔

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف ایک سپلمنٹری ریفرنس تیار کرلیا ہے جسے نیب عدالت میں سماعت کیلئے دائر کر دیا.

مظفرگٹرہ میں شادی شدہ خاتون سے دل دہلا دینے والاواقع

مظفرگڑھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شادی شدہ خاتون کو اغوا کر کے جعلی طلاق نامہ، نکاح نامہ، زیادتی اور برہنہ ویڈیو بنانے کے واقعہ میں ملوث کھر اور ہنجرا خاندان کے پروردہ سابق نائب ناظم کے سامنے قانون بے بس، ملزم آزاد،.

سا بق صدر کی طاہر ا لقادری سے ملاقات پرکن راہنماوںکو اعتراض؟ٓ

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے ساتھ ہاتھ ملانے کے معاملہ پر سخت اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور پارٹی میں اس حوالے سے واضح دھڑے بندی ہوگئی ہے ذرائع نے آن لائن بتایا.

زبیدہ آپا سے متعلق خبر نے سب کورنجیدہ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف شیف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق معروف دانشور انور مقصود کی بہن، زبیدہ آپا انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ.

امریکہ کا رویہ نا تو اتحادی کا ہے اور نہ ہی دوست کا :وزیر خارجہ خواجہ آصف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے جارحیت کی کوشش کی تو پوری پاکستانی قوم کی جانب سے متفقہ جواب دیا جائے گا۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے.

چاہتا ہوں میاں صاحب راز فاش کردیں انہیں ہیوی مینڈیٹ کہاں سے ملا، زرداری

میرپور خاص(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں میاں صاحب سارے رازفاش کر دیں لیکن اس سے پہلے یہ بتادیں آپ نے ہمیشہ ہیوی مینڈیٹ کہاں سے لیا۔میر پورخاص میں ایک تقریب سے خطاب.

1947سے2018 تک کب پاک امریکہ تعلقات خراب ہوئے؟

لاہور (نیا اخبار رپورٹ)پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات پاکستان بننے کے دو ماہ بعد ہی قائم ہوگئے تھے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کئی بار خراب ہوئے،امریکا نے پاکستانی امداد روک کر حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی اور.

امریکی ڈیڈلائن ختم ، اب کیا فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔؟

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) حقانی نیٹ ورک، جماعة الدعوہ اور دہشت گردوں کی مبینہ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کے لئے پاکستان کو دی گئی 48 گھنٹوں کی امریکی ڈیڈلائن آج (جمعرات) کو ختم ہوگئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ واشنگٹن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv