تازہ تر ین
قومی خبریں

ن لیگ سے متعلق بر طانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ 2018 ءکے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) دوبارہ کامیاب ہوگی جبکہ بین الاقوامی جریدے نے پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کو غیر موثر قرار.

وزیر داخلہ نے اہم سوال اٹھا دیئے

لاہور/نارووال( این این آئی، اے این این) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کسی کو بھی جمہوری عمل سے نہیں کھیلنے دے گی ،بلوچستان میں پاکستان کے مفاد کے خلاف کھیل کھیلا گیا ،اکثریت کی بجائے.

وزارت مذہبی امو ر کے دعوے جھوٹے نکلے

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج معاملات میں شفافیت لانے کے دعوے جھوٹے نکلے،گزشتہ سال وفاقی وزیر مذہبی امور کی سفارش پر764،وزیراعظم ہا¶س کی سفارش پر313 جبکہ پارلیمنٹیرین کی سفارش پر ایک ہزار سے زائد افراد نے.

وزیر دفا عی پیدا وار کا بھارت کو کرارا جواب

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزےر دفاعی پیداواراینڈ سائنس ٹیکنالوجی رانا تنوےر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دنےا کی جدےدترین جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی ہے بھارت کا ہر شہر ہمارے میزائل کے نشانے پر ہے بھارت پاکستان میں.

فیس بک پر دوستی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

منڈی بہاﺅالدین(بیورورپورٹ)فیس بک پردوستی کرکے نوعمرلڑکوں کے ساتھ ذیادتی کرکے انکی ویڈیوبنانے والے گینگ کاانکشاف،تین طالب علم بچوں کاوالدین کے ساتھ کالج چوک میں ٹائرجلاکراحتجاجی مظاہرہ،پولیس کے ساتھ مذاکرات ناکام،ملزمان زیادتی کرنے کے بعدبچوں سے بھتہ بھی وصول کرتے تھے،اوربھی.

کراچی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل4 پولیس اہلکار گرفتار،ڈی آئی جی سی اے

کراچی(ویب ڈیسک)ڈیفنس کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کے والدین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل کردی۔ کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان.

پنجاب پولیس شریف خاندان کے گھر کی لونڈی ہے،پی پی سینٹراعتزازاحسن

لاہور (ویب ڈیسک) گجرات پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹراعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی اس لئے نوازشریف اور ان کی صاحبزادی قانون کی دیوار توڑنا چاہتے ہیں۔گجرات میں میڈیا کے نمائندوں.

آئی ایس پی آر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں تاہم پاک فوج کا ان.

کپتان وزیراعظم بن کر ٹرمپ سے ملنے کیلئے بے چین

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی۔امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران.

شاہ محمود قریشی کی شاہ خرچیاں

ملتان (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے مخدوم زین حسین قریشی کا ولیمہ آج ہو گا جس میں جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر سے حکومتی‘ اپوزیشن و دیگر جماعتوں کے رہنماﺅں سمیت 15ہزار.

منڈی بہاﺅالدین :فیس بک پر دوستی کر کے لڑکوں سے زیادتی کر کے بلیو فلمیں بنا کے بلیک میلنگ گروپ کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے علاقے منڈی بہاﺅالدین میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ بچوں کے مطابق ملزمان سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بچوں سے دوستی کرتے ہیں اور پھر بلیک میل کر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv