تازہ تر ین
قومی خبریں

ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی افتخار شلوانی کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔ افتخار شلوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا،ذرائع سندھ حکومت کے مطابق  افتخار شلوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  نوید.

آرمی چیف کی ایوی ایشن سیکیورٹی کورس پاسنگ آوٹ پریڈمیں شرکت

راولپنڈی(ویب ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس اکیڈمی ، کراچی میں منعقدہ 48 ویں بیسک ایوی ایشن سیکیورٹی کورس پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی۔ حاضر سروس / ریٹائرڈ عہدیداروں اور پاسنگ آوٹ.

پروپیگنڈا مہم: بھارت کے اظہار لاتعلقی پر پاکستان کا جوابی وار

دفتر خارجہ نے پاکستان کے خلاف گھناؤنی اور قابل مذمت پروپیگنڈا مہم سے اظہار لاتعلقی کی بھارتی وزارت خارجہ کی کوشش کو مسترد کردیا۔ بھارت کی اس پروپیگنڈا مہم کو یورپ کی غیر سرکاری تنظیم اپنی تفصیلی رپورٹ میں دنیا.

سی پیک کا نیا مرحلہ دونوں حکومتوں کی راہنمائی میں جاری ہے، چینی سفارتخانہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سی پیک تعاون کا نیا مرحلہ دونوں حکومتوں کی راہنمائی میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود چینی سفیر نونگ زونگ کی وفاقی وزیر اسد.

8دسمبر گزر گیا، 13 بھی گزر جائیگا، جعلی راجکماری کا آرپار کا اعلان بھی جعلی ثابت ہوا، فردوس عاشق اعوان

زیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جاتی امرا کی جعلی راج کماری کا آر یا پار کا اعلان بھی جعلی ثابت ہوا، 8 دسمبر گزر گیا آر ہوا نہ پار، جعلی راج.

لاہور کیلئے میگا منصوبوں کا اعلان، قانون کی پاسداری نہ کرنیوالوں پر قانون کا وار ہوگا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کے منصوبوں سے شہر کو اس کا حق دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر.

کٹھ پتلی سے بات چیت کا وقت گزرچکا، استعفوں کے فیصلے پر قائم ہیں، بلاول بھٹو، مریم نواز کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ جاتی عمرہ پہنچے جہاں انہوں نے مریم.

معاشی استحکام کے ثمرات جلد عام آدمی تک پہنچائے جائیں ،عمران خان

 کے ثمرات کو جلد عام آدمی تک پہچانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں، وہ جمعہ کی اپنی زیرِ صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان.

لاہور کے جلسے کو بہت خطرات ہیں: شیخ رشید کا انتباہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے اپوزیشن کو لاحق بڑے خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کہا.

وزیر اطلاعات شبلی فراز کی اپوزیشن کو راستہ دینے کی پیشکش

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کو راستہ دینے کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی رابطے کے دعوے جھوٹے ہیں، اپوزيشن کو راستہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv