تازہ تر ین

ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی افتخار شلوانی کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔

افتخار شلوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا،ذرائع سندھ حکومت کے مطابق  افتخار شلوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نوید احمد شیخ کو نیا کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ  لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔

 ذرائع حکومت سندھ کے مطابق  تعیناتیوں کا نوٹیفکشن کچھ دیر میں جاری ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv