تازہ تر ین
قومی خبریں

تھر کا دورہ،جدارالحدید فوجی مشقوں کا معائنہ،سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں امن کی ضمانت ہوتی ہیں :آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے تھر کے علاقے چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے علاقے میں جاری فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ.

ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ،پیرا شوٹر کو سنیٹر نہیں بنائے گے:عمران خان

اسلام آباد:سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی.

علی سدپارہ کا مشن : ابرار الحق نے بڑا اعلان کردیا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور گلوکار ابرار الحق نے کوہ پیما علی سدپارہ کا خواب پورا کرنے کا اعلان کردیا۔ ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین اور پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق جو کہ.

وزارت داخلہ کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نوازشریف کےپاسپورٹ کی معیادآج رات ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کےپاسپورٹ کی معیادآج.

سینیٹ انتخابات ریفرنس: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، عام تاثر ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کرپشن ہوتی ہے۔.

سینٹ الیکشن : ناراض حکومتی ارکان خریدنے کا منصوبہ، ن لیگ نے تین رکنی کمیٹی بنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) ن لیگ سینٹ الیکشن میں سات سیٹیں حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوشیشیں کر رہی ہے اس کے لیے انہوں نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کو ٹارگٹ کرلیا ہے ناراض حکومتی ارکان سے رابطوں اور خرید.

سینٹ الیکشن کاغذات جمع کرانے کا آخری دن، امیدوار 100 سے زائد ہوگئے

سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ 100 امیدواروں کے فارم الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے۔ جنرل نشستوں پر 51، ٹیکنو کریٹس کیلئے 18 کاغذات جمع جبکہ 23 خواتین بھی الیکشن میں حصہ لے رہی.

پاکستان کو تنہا کرنے کے بھارتی عزائم سمندر برد، امن مشق 2021 میں 40 سے زائد ممالک کی شرکت

کراچی: بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب کا پاکستان نے کرارا جواب دے دیا، 40 سے زائد ممالک نے پاکستان کے امن مشقوں میں شرکت کی۔ پاکستان نے امن 2021 مشقوں کے ذریعے سے دشمن کو بتا دیا.

حکومت کا اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر

حکومت نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا اور چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے.

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv