تازہ تر ین
قومی خبریں

پاک فوج نے 23 مارچ کو ہونے والی پریڈ ملتوی کردی

23مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ  موسم کی خرابی کے باعث موخر کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق  موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کی پریڈ ری شیڈول کر دی گئی.

مولانا فضل الرحمان نےکورونا اور ویکسین سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نےکورونا اور ویکسین سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی،غیر سنجیدہ بیانات دے کر مولانا عوام میں کنفیوژن پھیلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس.

کورونا وائرس کی تیسری لہر، این سی او سی نے مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وبا کی تیسری لہر کے نتیجے میں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ.

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ  اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی.

فضل الرحمن کی گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز ،ن لیگ کا انکار

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز دے دی، مریم نواز کی طرف سے مخالفت سامنے آگئی۔ لاہور میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر.

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونےکا تمغہ جیت لیا

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک یہ مقابلے ہوئے جس میں پاک فوج نے سونے کا تمغہ حاصل.

مخصوص شہروں پر فوکس ترقی نہیں پسماندہ علاقوں کی حق تلفی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی ترجیحات کو مد نظر رکھ کر ترقیاتی منصوبے شروع کرینگے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے  صوبائی وزرا جہانزیب کھچی، شوکت لالیکا، اراکین پنجاب اسمبلی علی رضا خان خاکوانی، غزین عباسی، ام البنین،.

برطانیہ کی نئی قسم پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر پھیلانے کی وجہ

برطانیہ کی نئی قسم پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر پھیلانے کی وجہ۔ پاکستان میں کرونا سے شفا پانے والے افراد بھی نئے وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ SARS-CoV/B.1.1.7 موجودہ ویکسین کی افادیت کو کم کرسکتی ہے۔ پاکستانی تحقیق۔ نئی.

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی عالمی وباء کا شکار

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے خاتون اول کی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے.

سینیٹر عرفان صدیقی بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں جس کے نتیجے میں سیاسی رہنما بھی مہلک بیماری کا شکار ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے باعث وزیراعظم عمران.

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی، شفقت بگا کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv