تازہ تر ین
قومی خبریں

ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارت کو امداد کی پیشکش

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھارت کو 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بھارت میں میڈیکل کا شعبہ بحران کا سامنا کررہا ہے، تشویشناک صورتحال کے.

شہبازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز  شریف کو  ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب.

معاشی استحکام کیلئے روڈ میپ پیش کرنے کا فیصلہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے کے بجائے ریلیف دینگے:عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کے بجائے ریلیف کیلئے آؤٹ آف باکس حل تجویز جبکہ معاشی استحکام اور پائیدار گروتھ کیلئے روڈ میپ پیش کیا جائے۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت.

وزیر ہاﺅسنگ پنجاب میاں محمود الرشید،پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب کی امتنان شاہد سے تعزیت

لاہور(خبریں،چینل ۵ ،ویب ڈیسک)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ضیاءشاہد کی وفات اظہار تعزیت کیا سوگوار سے مرحوم کی مغفرت کی دعا بھی کروائی گئی،اس موقعہ پر صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے.

کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے جبکہ واقعے میں کوئی چینی شہری متاثر نہیں ہوا۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ.

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف.

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور وزیرقانون پنجاب راجہ بشار ت کی امتنان شاہد سے تعزیت

لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) سردار دوست محمد مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے بانی خبریں گروپ کی صحافتی خدمات کو.

نوجوان ڈرامہ وفلم سازوں کو5 کروڑروپے تک قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد: فاقی وزیرفواد چوہدری نے نوجوان ڈرامہ اور فلم سازوں کو کامیاب جوان پروگرام سے 5 کروڑ روپے تک قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے اطلات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے.

نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کرونا وائرس کا شکار

نیپال کا سابق شاہی جوڑا بادشاہ گیاندرا بیر بکرم شاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کومل راجیہ لکشمی دیوی شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شاہی جوڑا نے بھارت میں کمبھ کے میلے میں شرکت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv