تازہ تر ین

نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کرونا وائرس کا شکار

نیپال کا سابق شاہی جوڑا بادشاہ گیاندرا بیر بکرم شاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کومل راجیہ لکشمی دیوی شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شاہی جوڑا نے بھارت میں کمبھ کے میلے میں شرکت کی تھی اور وہ اتوار کو وطن واپس لوٹے تھے۔ شاہی جوڑا اپنی رہائش گاہ نرمل نواس میں آئسولیشن میں ہے۔

بھارت میں جاری کمبھ میلے میں لاکھوں افراد شرکت کررہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میلے کے انعقاد سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کا خدشہ ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv