لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) سردار دوست محمد مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے بانی خبریں گروپ کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقعہ پر سردار دوست محمد مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ضیا ءشاہد نے صحافت کو عوامی رنگ دیا ان کا صحافتی دنیا میں بہت بڑا نام تھا۔ میںنے ان کے بہت سے کالم پڑھے ہیں۔ وہ بہت دبنگ صحافی تھے۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائیں۔ جبکہ بانی خبریں ضیاءشاہد کی وفات پر صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے اظہار تعزیت کیا۔ صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے ضیاءشاہد کی صحافتی خدمات کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ میری ضیاءشاہد سے پہلی ملاقات 1975 میں ہوئی اور میرا ن کے ساتھ 46 سال پرانا تعلق تھا۔ مجھے ان کا ہم سب سے بچھڑنے کا بہت غم ہے۔ وہ میرے قریبی دوست تھے۔ ضیاءشاہد بہت عظیم شخص تھے۔ کہ ان کے ساتھ جو میرا تعلق تھا احترا م کا اور عزت کا وہ ہمیشہ انہوں نے قائم رکھا اور مجھے ہمیشہ چھوٹے بھائی کی طرح دیکھتے تھے۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

