تازہ تر ین
قومی خبریں

معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف  ڈرامہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق حسینہ معین کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا اور ان کی نمازہ جنازہ بعد نماز عصر نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں ادا کی جائے گی۔.

PDMکا عید کے بعد استعفوں کے بغیر لانگ مارچ پر غور

PDMکا عید کے بعد استعفوں کے بغیر لانگ مارچ پر غور ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی پر پابندی،فضل الرحمن ،آصف علی زرداری اور نواز شریف عید کے بعد لانگ مارچ کرے گی،استعفوں کا آپشن ضرورت پڑنے پر سب سے آخر.

140ارب کی ٹیکس چھوٹ ختم،صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد: انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس پر صدر عارف علوی نے دستخط کردئیے جس کے بعد ترمیمی آرڈیننس میں 140 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی کے دستخظ کے بعد انکم ٹیکس ترمیمی.

پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن 16واں اجلاس پاکستان کے بھارتی پاکل دل،لوئر کلنائی،نیمو چلنگ ڈیم پر اعتراضات

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 23 اور 24 مارچ کو بھارت اور پاکستان کے مستقل واٹر کمشنروں کے مابین معمول کا اجلاس ہوا۔ یہ میٹنگ تقریباً اڑھائی سال بعد منعقد ہوئی ہے۔ دنوں ملکوں کے درمیان پرمننٹ انڈس کمیشن (پی آئی سی).

وزیراعظم کی قرنطینہ میں وزرا کے ساتھ تصویر، سوشل میڈیا پر تنقید

وزیراعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 5 روز سے قرنطینہ میں ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر وفاقی وزیراطلات شبلی فراز کی جانب سے جاری تصویر میں وہ قواعد کے برخلاف وزرا کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ وزیراطلاعات.

پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال،آرٹیکل 140کے تحت قانون بنایا جا سکتا ہے،اداروں کو ختم نہیں کر سکتے:چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی.

مریم کی عدالت پیشی پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت پیشی کے موقع پر کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں موجود وزیراعظم عمران.

سپریم کورٹ کا ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل.

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے طوفانی دوورے ، شیخوپورہ، حافظ آباد، گوجرانوالہ کیلئے 25 ارب کا ترقیاتی پیکج

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخوپورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ سے پنجاب کے طوفانی دوروں کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے تینوں شہروں کیلئے یونیورسٹیوں کے قیام اور 25 ارب روپے کے نئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صادق سنجرانی کے خلاف درخواست مسترد کر دی

صادق سنجرانی ہی چئیرمین سنیٹ رہیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صادق سنجرانی کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv