Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیر ہاﺅسنگ پنجاب میاں محمود الرشید،پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب کی امتنان شاہد سے تعزیت

By adminاپریل 23, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(خبریں،چینل ۵ ،ویب ڈیسک)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ضیاءشاہد کی وفات اظہار تعزیت کیا سوگوار سے مرحوم کی مغفرت کی دعا بھی کروائی گئی،اس موقعہ پر صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے کہا کہ ضیاءشاہد صحافت کے درخشندہ باب تھے ان کا میرا 40سالہ تعلق تھا اور میں نے انہیں ہمیشہ پاکستان کے لئے اسلام کے لئے اور پسے طبقات کیلئے آواز اٹھاتے دیکھا وہ مظلوم کی آواز بنے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی میری دعا ہے کہ اللہ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیںاور ان کی اگلی منزلیں آسان کرے ،جبکہ فیڈرل پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب نے بھی امتنان شاہد سے ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔بانی خبریں کو خراج تحسین پیش کیااس موقعہ پر فیڈرل پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب نے کہا کہ ضیاءشاہد بہت شفیق قسم کے انسان تھے وہ ہمیشہ مظلوم کی آواز بنے ،پاکستان میں جہاں ظلم وہاں خبریں پہنچاءاور ضیاءشاہد نے مظلوموں کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کیاتمام پاکستانی اور پوری صحافتی انڈسٹری ہمیشہ ضیاءشاہد کو یاد رکھے گی،میری دعا ہے کہ اللہ ان کی آخرت کی منزلیں آسان کرے،اور چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد کو تو فیق دے کہ وہ جو مشن ضیاءشاہد لے کر چلے تھے جس میں مظلوم کی آواز اور انسانیت کی خدمت کی گئی وہ اسے جاری رکھیں ،سوگوار سے مغفرت کی دعا بھی کروائی گئی ۔فیڈرل پارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب نے چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ان کے دفتر ملاقات کی

admin

Keep Reading

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.