تازہ تر ین
قومی خبریں

شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ ، نیب کی جس بیرک میں رہے اسکا بھی معائنہ کیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے دورے پر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔شہباز شریف کو نیب کی جس بیرک میں رکھا گیا.

کراچی: سلنڈر دھماکے میں 4 افراد زخمی، وزیر اعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دھماکے کی کمشنر کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے علاقے لیاری.

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایت.

عمران خان کی اسلام آباد کے لئے کال دنیا کو حیران کر دے گی، موجودہ حکومت پاکستانی تاریخ کی کم عمر ترین حکومت ہوگی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حالیہ سیاسی حالا ت پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات گھمبیر،پریشان کن اور تشویش ناک ہوتے جارہے ہیں۔وہ لوگ جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیئے تھا انہیں اہم عہدوں پر تعینات کیا جارہا ہے.

وزیراعظم کا دورہ لاہور، پارٹی قیادت سے سیاسی مشاورت کیلئے اہم ملاقات شیڈول

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے دورہ لاہور کے دورا ن آ ج پارٹی کی سینئر قیادت ملاقات کرے گی، حکومتی امور اور پنجاب کی صورت حال زیربحث آئے گی۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف گزشتہ.

مودی کشمیریوں کا قاتل، مقبوضہ وادی آنے پر عوام یوم سیاہ منا رہے ہیں: مشعال ملک

لاہور: (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور چیئرمین پیس اینڈ کلچر مشعال ملک کا کہنا ہےکہ مودی کشمیریوں کا قاتل ہے، مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر آج کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں، انھوں نے اس.

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا لاہور کے سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عامر مفتی نےبتایا ہے کہ گورنرپنجاب سرفراز چیمہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے، علاج کرنے والے ڈاکٹرز.

گارڈن ٹاﺅن: سکن ویژن کلینک، بیوٹی پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے کا انکشاف

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)سکن ویثرن کلینک سیل ہونے کے بعد خوفناک انکشافات سامنے آگئے سکن ویثرن کلینک،فٹنس کلب اور عائشاز بیوٹی پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔متعلقہ پولیس اور اداروں کی مجرمانہ.

میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو، اسد عمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کرسی چھوڑو اور الیکشن کال کرو۔ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv