تازہ تر ین

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا سروسز ہسپتال لاہور میں علاج جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا لاہور کے سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے۔
ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عامر مفتی نےبتایا ہے کہ گورنرپنجاب سرفراز چیمہ کی حالت پہلے سے بہتر ہے، علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے گورنر کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے، گورنر پنجاب کے مزید ٹیسٹ کئے جائیں گے، گورنر کے گردوں اور دیگر ٹیسٹ کئے جائیں گے۔
ایم ایس کا مزید کہنا تھا کہ گورنر پنجاب مزید دو دن ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv