تازہ تر ین

کراچی میں ایک کے بعد دوسری گمشدگی، سعودآباد کی کمسن نمرہ بھی لاپتہ ہو گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں ایک کے بعد دوسری گمشدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ملیر کی دعا زہرا کے بعد سعودآباد کی کمسن نمرہ بھی لاپتہ ہو گئی، واقعے کو 5 روز گزر گئے تاحال کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔
سعودآباد سے گم ہونے والی 14 سالہ نمرہ کو گھر سے باہر 4 روز گزر گئے، پولیس تاحال پتہ نہ لگا سکی ۔ اہل علاقہ کہتے ہیں کہ کسی گاڑی میں نامعلوم افراد زبردستی بٹھا کر لے گئے ہیں۔ والد کا کہنا ہے کہ واقعے والے دن مقدمہ درج کرایا تو پولیس نے کچی ایف آئی آر درج کی ۔ پولیس نے موبائل ٹریس کرنے کے لیے کسی قسم کی کوئی کوشش نہیں کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv