تازہ تر ین

وزیراعلی پنجاب کا الیکشن کالعدم قراردیاجائے ، گورنر پنجاب کی رپورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت عارف علوی کو وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ ارسال کی ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے کی وزارت اعلی کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے ، الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، وزیراعلی بزدار کا استعفی بھی متنازع ہے، گورنر آفس کو عثمان بزدار کا استعفی موصول ہی نہیں ہوا۔
گورنرپنجاب کی وزیراعلی کے انتخاب بارے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدرمملکت کو موصول ہو گئی، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے، جس میں پنجاب اسمبلی کے ایوان میں وزیراعلی کے انتخاب کی آئینی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv