تازہ تر ین

شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ ، نیب کی جس بیرک میں رہے اسکا بھی معائنہ کیا

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے دورے پر پہنچ گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔شہباز شریف کو نیب کی جس بیرک میں رکھا گیا تھاوہاں کا بھی دورہ کیا۔
شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سمیت تمام جیلوں میں سہولتوں میں اضافے اور اسکول، ڈسپنسری بہتر کرنے کی ہدایت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv