تازہ تر ین
قومی خبریں

بلاول کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت اہم امور پر بات چیت

بیجنگ: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو چینی ہم منصب.

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا، وزیر اعظمے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات کرنے.

نون لیگ اور اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، پنجاب اسمبلی معاملے پر مشاورت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اسمبلی اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت.

سپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا سیشن آج دوپہر طلب کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر بدل گئی، سپیکر چودھری پرویز الہٰی نے سیشن تیس مئی کی بجائے آج دن ساڑھے بارہ بجے طلب کر لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ارکان پنجاب اسمبلی.

پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل پولیس کا ایکشن، ڈی جی پارلیمانی امور زیر حراست

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی افسران کیخلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور ڈی جی کوارڈی نیشن کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے۔ پنجاب اسمبلی.

لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

لاہور میں پولیس نے چھاپہ مار کر ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے ممتاز کے گھر کے اندر داخل ہوئی اور انہیں گرفتار کر لیا۔ رائے.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا اور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے اور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اطہر من.

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، فضل الرحمان

پشاور: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران.

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پرسماعت شروع

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کریں.

میں نفرت، تقسیم اور پولرائزیشن کی سیاست کیخلاف ہوں، بلاول

نیویارک: (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات مثبت، نتیجہ خیز اور حوصلہ افزا رہی جبکہ میں نفرت، تقسیم اور پولرائزیشن کی سیاست کے خلاف ہوں۔ دورہ چین پر روانگی سے قبل امریکی.

بھارت کا روس سے سستا تیل خرید کر عوام کو ریلیف، عمران خان شہباز حکومت پر برس پڑے

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے روس سے سستا پٹرول خریدنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان وزیراعظم شہباز شریف.

وزیراعظم کا جنگلات میں لگی آگ پر کنٹرول کیلئے وفاقی وصوبائی اداروں کو فوری اقدامات کا حکم

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ کوئٹہ کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے وفاقی وصوبائی ادارے فوری اقدامات کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جنگلات میں لگی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv